• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین نے گوگل پر 2.95 بلین یورو کا جرمانہ عائد کردیا

—تصویر بشکریہ گوگل میڈیا
—تصویر بشکریہ گوگل میڈیا

یورپی یونین کمیشن نے امریکی کمپنی گوگل پر 2.95 بلین یورو کا بھاری جرمانہ عائد کردیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کمیشن نے گوگل پر اسکی ایڈورٹائزنگ ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کی وجہ سے جرمانہ عائد کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے اس فیصلے کی وجہ سے امریکی انتظامیہ کے ساتھ تجارتی تناؤ میں مزید اضافے کی توقع کی جارہی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید