• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف واقعات میں 2خواتین جاں بحق ہوگئیں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)مختلف واقعات میں 2خواتین جاں بحق ہوگئیں ،تھانہ دھمیال کے علاقہ گرجا روڈ پر سائرہ بی بی کوگلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیاگیا،پولیس کے مطابق ذیشان نے 15پر کال کرکےمیری بہن کو پھندا دے کر قتل کردیا۔
اسلام آباد سے مزید