• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

عثمان شنواری نے ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

عثمان شنواری نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 13 اور ون ڈے میچز میں 34 وکٹیں حاصل کیں۔

32 سال کے عثمان شنواری نے 2018 کے ایشیا کپ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

عثمان شنواری کی ریٹائرمنٹ کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید