• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہالت تمام مسائل کی جڑ،پاکستان کی سست رفتار شر ح خواندگی حوصلہ افزا نہیں، ساجد نقوی

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)ائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ جہالت تمام مسائل کی جڑ ہے، اسی کے سبب معاشرے مختلف مسائل و آلام کا شکار ہوتے ہیں، تعلیم سب کےلئے لازم ، تعلیم کو حملوں سے بچانے کاعالمی دن ضرور منایا جائے مگرجس صہیون نے عالمی استعمار و سامراج کی پشت پناہی سے فلسطین خصوصاً غزہ میں عبادت گاہوں سمیت تعلیمی اداروں کوتباہ کردیا۔
اسلام آباد سے مزید