• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ بیت المقدس میں ہوٹل کے باہر چاقو حملہ، 2 اسرائیلی زخمی

ویڈیو گریب۔
ویڈیو گریب۔

مقبوضہ بیت المقدس میں ہوٹل کے باہر چاقو بردار شخص کے حملے میں دو اسرائیلی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق زخمیوں میں ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ حملہ آوور کو گرفتار کرلیا ہے، جس کا تعلق مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے شفاعت پناہ گزین کیمپ سے ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید