• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپال: اگلے سال 5 مارچ کو انتخابات ہونگے، عبوری وزیراعظم

کٹھمنڈو( نیوز ڈیسک)نیپال کی عبوری وزیر اعظم سشیلا کارکی نے اگلے سال 5مارچ کو انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔سابق چیف جسٹس نے عہدہ سنبھالتے ہی پارلیمنٹ تحلیل کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی دفتر نے عبوری وزیراعظم کی تقرری کے بعد بیان جاری کیا جس میں آئندہ انتخابات کا اعلان کیا گیا۔صدارتی دفتر کے مطابق صدر نے عبوری وزیراعظم کی سفارش پر پارلیمنٹ تحلیل کر کے انتخابات کے لیے 5 مارچ 2026 کی تاریخ مقرر کی ہے۔ 

دنیا بھر سے سے مزید