• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اسرائیل پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو—فائل فوٹو
 امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو—فائل فوٹو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اسرائیل پہنچ گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اسرائیلی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

اسرائیلی قیادت سے ملاقات میں غزہ جنگ اور دیگر علاقائی امور پر بات چیت ہوگی۔

یورپی ممالک کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے معاملے پر بھی بات ہوگی۔

اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل روانگی سے قبل صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ صدر ٹرمپ تمام یرغمالیوں کی رہائی اور تنازع کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید