• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی کی عدالت نے افغان شہری کو عمر قید کی سزا سنا دی

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

جرمنی کی عدالت نے افغان شہری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

جرمنی میں مقیم، افغان شہری مجرم نے 2024ء میں جرمنی کے شہر مین ہائم میں اسلام مخالف ریلی کے دوران چاقو حملے میں ایک پولیس افسر کو ہلاک اور پانچ افراد کو زخمی کیا تھا۔

جرمنی کی عدالت نے مجرم کو قتل اور اقدامِ قتل کے مقدمات میں سزا سنائی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید