• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کا ثقافتی ورثہ سیاحوں کو متوجہ کر رہا ہے، ڈاکٹر احسان بھٹہ

لاہور(خبرنگار) سیکرٹری ٹورزم ، آرکیالوجی اینڈ میوزیم ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ پنجاب کا شاندار ثقافتی ورثہ عجائب گھروں اور آثار قدیمہ میں دلچسپ پیش رفت کے ساتھ سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں نئے قائم ہونے والے میوزیم کے دورے کے موقع پر کہی۔
لاہور سے مزید