• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو میں اہم تقرری،رائے محمد اصغر کو جی ایم ٹیکنیکل کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چیف ایگزیکٹو لیسکوانجینئر محمد رمضان بٹ کے احکامات پر رائے محمد اصغر، ڈائریکٹر جنرل (ایمپلیمنٹیشن) کو جی ایم ٹیکنیکل لیسکو کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید