• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرس مبارک حضرت میراں حسین شاہ زنجانؒ

لاہور( پ ر) سید میراں حسین شاہ زنجانؒ کا 1017واں عرس مبارک 20ستمبر کو زیر صدارت سجادہ نشین پیر سید ادریس شاہ زنجانی ہوگا۔ سید میراں حسین زنجانی سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے پیر بھائی ہیں عرس پر سید صداقت شاہ مہمان خصوصی ہونگے۔
لاہور سے مزید