• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیکر پنجاب اسمبلی کا ن لیگی رہنما عمران منج کی والدہ کے انتقال پرتعزیت اظہار

لاہور(نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں اور وزیر مملکت ملک رشید احمد نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا عمران منج کی رہائشگاہ پر ان کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا۔
لاہور سے مزید