• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابقMPA ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا،مقامی قبرستان میں سپردِ خاک

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش کی اہلیہ اور فیضان بنگش کی والدہ کی نماز جنازہ شاد باغ میں ادا کر دی گئی جس کے بعد مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔۔مرحومہ کے ختم قل آج(منگل) شاد باغ میں ڈاکٹر ضیاء اللہ بنگش کی رہائش گاہ پر بعد نماز عصر ادا کیے جائینگے۔
لاہور سے مزید