لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر) نے سیلاب سے متاثرہ گاؤں لویری والا کا دورہ کیا ، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور کابینہ ذاتی طور پر صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں اور بحالی کے لیے خصوصی فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔