• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کے زیر اہتمام نبی کریم ؐکےیومِ ولادت کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)لیسکو میں حضرت محمدؐ کی ولادت کے 1500ویں یوم کی مناسبت سے ایک روح پرور اور پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں لیسکو کے فنکشنل ہیڈز،اعلیٰ افسران اور ملازمین نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پرلیسکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد رمضان بٹ نے کہا کہ نبی کریم ؐ کی حیاتِ طیبہ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔
لاہور سے مزید