• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی پسند کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ کا مختصر علالت کے بعد انتقال

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

آزادی پسند کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر عبدالغنی بٹ کُل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین تھے۔ 

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق پروفیسر عبدالغنی بٹ کا مختصر علالت کے بعد ضلع سوپور میں انتقال ہوا۔ 

کے ایم ایس کے مطابق پروفیسر عبدالغنی بٹ کی عمر 90 برس تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید