• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ: سری لنکا فتح کے ساتھ سپر فور میں، افغانستان باہر

دبئی ( نمائندہ خصوصی ) سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹ سے مات دے کر ایشیا کپ سے باہراورخود سپر فور کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سری لنکا نے 170 رنز کا ہدف 4 وکٹ پر 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ جمعرات کو ابوظبی میں افغان کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان نے 8 وکٹ پر 169 رنز اسکور کیے۔
اہم خبریں سے مزید