• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر تھانہ کی حدود جیل چورنگی اسٹاپ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار خاتون 45سالہ شازیہ جاں بحق ہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید