• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد گریڈ 18 کے 7 افسران کی نامزدگی منسوخ

اسلام آ باد  ( رانا غلام قادر ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن  نے مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس (MCMC) کیلئے نامزد گریڈ18 کے 7افسران کی نامزدگی منسوخ کردی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن  نے عبدالرحمٰن ‘ بابر دین‘ وسیم ریاض ‘ فاروق امجد‘ کامران اصغر ‘ محمد عیسی ٰ، حماد جعفری   کو واپس بلا لیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن  نے عبدالرحمٰن‘ بابر دین‘ وسیم ریاض ‘ فاروق امجد‘ کامران اصغر ‘ محمد عیسی ٰ،حماد  جعفری کو واپس  بلا لیا۔۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ریکٹر نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہور کو ارسال مراسلہ کے مطابق   پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، پولیس اور ان لینڈ ریونیو سروس کے افسران کی نامز د گیاں  منسوخ  ہوئی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید