• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیاکپ2025ء: سُپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت 21 ستمبر کو پھر آمنے سامنے ہوں گے

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

ایشیا کپ 2025ء کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور ٹاکرا ہونے جا رہا ہے جس کا کرکٹ کے متوالوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں روایتی حریف ایک بار پھر دبئی میں آمنے سامنے ہوں گے۔

آٹھ ٹیموں کے ایونٹ میں اب ٹائٹل کی دوڑ میں چار ٹیمیں رہ گئیں ہیں۔

پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلا دیش کی ٹیمیں ٹرافی کے حصول کے لیے سُپر فور میں مقابلہ کریں گیں۔

دوسرے مرحلے کا آغاز کَل بنگلا دیش اور سری لنکا کے میچ سے ہوگا۔

ایونٹ میں آج بھارت کا مقابلہ عمان سے ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید