کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل پیکجنگ فلمزگروپ کی فی شیئر آمدنی میں 12گنا اضافہ،کمپنی کی مجموعی سیلز 51فیصد اضافہ کے ساتھ 34ارب روپے ہوگئی ،شیئرز ہو لڈرز کیلئے 0.60کیش ڈیوڈنڈ اور 5فیصد بونس شیئرز کا اعلان،تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز گروپ نے 30جون 2025کو ختم ہونے والے مالی سال کے مالیاتی نتائج کااعلان کردیا ہے۔