• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس جہانگیری نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عدالتی کام سے روکے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ جسٹس جہانگیری نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ بھی کر لیا۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں جسٹس طارق محمود جہانگیری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ جج کو کام سے روکنے کی درخواست ہائیکورٹ میں قابل سماعت نہیں۔

اہم خبریں سے مزید