• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چار بچوں کی ماں، نکاح پر نکاح کے الزام میں مقدمہ درج

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) خاوند کے روزگار کے سلسلے میں بیرون ملک جانے پر دوسری شادی کر لینے والی چار بچوں کی ماں کے خلاف نکاح پرنکاح کے الزام میں تھا نہ صدر بیرونی میں زیر دفعہ 494 تپ مقدمہ درج کر لیا گیا،مقامی عدالت نے نکاح پرنکاح کو غیر قانونی قرار دے دیا ،2008 میں کھڑی ہتھیال کے انور مغل کی ت سے شادی ہوئی اور چار بچے پیدا ہوئے ، 2015ء وہ ملائشیا چلا گیا ، 2019ء میں اس کی بیوی طارق رحمان کے ساتھ چلی گئی اور 2019ء میں اس سے نکاح کر لیا ، جاتے ہوئے گھر سے 71ہزار روپے اور 8تولے سونے کے زیورات بھی ساتھ لے گئی ۔
اہم خبریں سے مزید