• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر لندن کو پسند نہیں کرتا، ٹرمپ لندن میں ’’نفرت‘‘ کبھی نہیں جیتے گی، صادق خان

لندن( نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میئر لندن صادق خان کو پسند نہیں کرتا۔دوسری جانب میئر لندن صادق خان نے کہا کہ لندن میں ’’نفرت‘‘ کبھی نہیں جیتے گی۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر صدر ٹرمپ نے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے کہنے پر صادق خان کو شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، صادق خان شاید آنا چاہتے تھے، لیکن میں انہیں وہاں نہیں دیکھنا چاہتا تھا۔امریکی صدر کا کہنا تھاصادق خان امیگریشن کیلئے بھی آفت ہیں۔
اہم خبریں سے مزید