• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک سعودیہ معاہدہ، تجارتی تعاون کی نئی بلندیوں کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع

لاہور(آصف محمودبٹ) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ معتبر ذرائع نے "جنگ" کو بتایا کہ سعودی عرب کے بڑے اور اہم ترین تاجروں اور صنعتکاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریگا۔ اس دورے کا اہتمام پاکستان کی سپیشل انوسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) نے کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید