• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تائیوان: سپر طوفان ’راگاسا‘ سے تباہی، شدید بارشوں اور سیلاب سے 14 افراد ہلاک

فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز

تائیوان میں سپر طوفان ’راگاسا‘ کے پیش نظر ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سپر طوفان ’راگاسا کے تحت تائیوان میں شدید بارشیں اور سیلاب کی صورتحال ہے۔ 

بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 14 ہوگئی اور 124 افراد لا پتہ ہیں۔

تائیوان کے مشرقی علاقے ہوالین کاؤنٹی میں جھیل سے پانی کا اخراج ہوگیا جس سے پانی آبادی میں داخل ہوگیا اور مکانات کو نقصان پہنچا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید