شامی صدر احمد الشرع کی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سائیڈ لائن ملاقات ہوئی ہے۔
شامی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شامی اور امریکی صدر کی ملاقات کی تصویر میں امریکی خاتون اوول بھی موجود ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مئی میں ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ دوسری ملاقات تھی۔