• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن: اسرائیلی ڈرون حملے میں 8 افراد شہید

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اسرائیل کی جانب سے یمن میں ڈرون حملوں میں 8 شہری شہید ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یمن کی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیل نے شہری سہولتوں کو اشتعال انگیز حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔

وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا کہ ان حملوں میں انکے 8 شہری شہید جبکہ 22 شہری زخمی ہوئے ہیں۔

یمنی وزارت صحت نے مزید بتایا حملوں میں زخمی ہونے والے 2 شہریوں کی حالت تشویشناک ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید