کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی سپر اسٹار تھلاپتی وجے کی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے ضلع کرور میں تامل گاہ ویٹری کزگام (ٹی وی کے) پارٹی کے سربراہ تھلاپتی وجے کی ریلی کے دوران ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ بھگڈر فلموں سے سیاست کی طرف آنے والے تھلاپتی وجے کی ریلی میں شدید بدانتظامی کے باعث مچھی۔