انڈیا کی ٹیم کا ’’حسنِ سلوک‘‘
دیکھ کر دنیا نہ کیوں حیران ہو
کھیل کے میدان میں ایسا تناؤ!
جیسے یہ بھی جنگ کا میدان ہو
اسرائیلی ناکہ بندی سے بیس لاکھ افراد فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ اسرائیل اعداد وشمار کے مطابق اب تک اس کے 1152 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
امریکا کی ریاست الی نوائے اور شکاگو شہر نے ٹرمپ انتظامیہ کو نیشنل گارڈ کی تعیناتی سے روکنے کے لیے وفاقی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔
دونوں رہنماؤں نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق مسائل کا بات چیت سے حل نکالنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
امریکی صدر نے کہا کہ حماس ان چیزوں سے اتفاق کر رہی ہے جو بہت اہم ہیں۔
نادین ایوب نے کہا کہ مظلوم فلسطینی کی نمائندہ ہوں جنہیں قتل عام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، غزہ میں فلسطینیوں سے ہونے والی ناانصافی کی آواز بننا ہے۔
جنوبی افریقا کی ویمن پلیئر تزمین برٹز ایک سال میں 5 سنچریاں بنانے والی کھلاڑی بن گئیں۔
اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے خلائی تحقیق کے میدان میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا، مستقبل میں عرب دنیا کے مریخ اور چاند مشنز کی راہ بھی ہموار ہوگئی۔
39 سالہ پَون سنگھ کی جیوتی سنگھ سے 2018 میں شادی ہوئی تھی۔
پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے قائمقام سیکریٹری شاہد کھوکھر نے کہا ہے کہ فیڈریشن افغان ٹیم کے ویزوں کا مسئلہ حل کرانےکےلیے کوشاں ہے۔
متحدہ عرب امارات کے کاروباری فری زونز میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں تیزی آگئی ہے، امارات کے 70 فیصد نئے لائسنس فری زونز سے جاری کیے گئے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی قیادت اختلافات کو سنبھال لے گی۔
سپریم کورٹ آف انڈیا میں دورانِ سماعت ایک معمر شخص نے چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس بی آر گوائی پر جوتا پھینک دیا جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
پاپ سنگر اور ہندی سینما کی معروف بھارتی گلوکارہ علیشا چنائے نے حال ہی میں میوزک کمپوزر انو ملک کے خلاف اپنے 1996 کے جنسی ہراسانی کے کیس پر گفتگو میں انکشاف کیا کہ اس معاملے پر جب انھوں نے قانونی کارروائی کی تو انڈسٹری نے انھیں تنہا چھوڑ دیا جبکہ کام کی پیشکش آنا بھی بند ہوگئی۔