• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری کو گولی مارکر زخمی کرنے کاالزام، تین ملزمان کیخلاف مقدمہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) شہری کو گولی مارکر زخمی کرنے کے الزام میں پولیس نے تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔بدھلہ سنت پولیس کو محمد ساجد نے بتایا کہ میرا بھائی کاشف کزن کے ہمراہ ڈیرے پر موجود تھے کہ ملزمان اقبال ،اظہر اور عبداللہ نے ملی بھگت سے گولی مارکر زخمی کردیا پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید