• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یوم کپاس، سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان میں تقریب منعقد

ملتان (سٹاف رپورٹر) سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان میں عالمی یومِ کپاس کے موقع پر تقریب ہوئی جس میں ماہرینِ زراعت، صنعت کاروں، تحقیقی اداروں کے نمائندگان اور کاشتکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،مقررین کا کہنا تھا کہ کپاس پاکستان کی معیشت اور برآمدات کی بنیاد ہے، اس کی ترقی کے لیے تحقیق، جدید ٹیکنالوجی اور نجی و سرکاری شعبوں کے اشتراک کو مضبوط بنانا ناگزیر ہے، تقریب کی صدارت چیف ایگزیکٹو آفیسر پی سی سی سی ڈاکٹر خادم حسین نے کی، افتتاحی کلمات سیکریٹری ڈاکٹر محمد ادریس خان نے پیش کیے۔
ملتان سے مزید