• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے 65سالہ شخص کی نعش برآمد پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔وہاڑی چوک کے قریب نامعلوم شخص مردہ حالت میں موجود پایا گیا جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی۔
ملتان سے مزید