• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان پریس کلب کے صدر شکیل انجم کی ہمشیرہ وفات پا گئیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان پریس کلب کے صدر شکیل انجم کی ہمشیرہ اورپی آر او ٹریفک پولیس عدنان کی والدہ وفات پا گئی ہیں ،ان کی نماز جنازہ آج 8 اکتوبربدھ صبح 9 بجے نیو شاہ شمس کالونی میں ادا کی جائے گی ۔
ملتان سے مزید