ملتان (سٹاف رپورٹر) واسا کے گیٹ کیپر غلام حیدر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الواداعی تقریب منعقد،منیجنگ ڈائریکٹر واساخالد رضا خان نے کہا کہ کسی بھی سرکاری ملازم کی باعزت ریٹائرمنٹ بڑے اعزاز کی بات ہےڈائریکٹر ریکوری عبدالسلام ،ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری اینڈ فنانس عبدالمجید، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن حسن محمود بخاری،،ڈپٹی ڈائریکٹر سیوریج حفیظ لغاری ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریکوری رمیض ہاشمی ودیگر بھی موجود تھے۔