• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کی غیر منظورشدہ کمرشل تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے کی غیر منظورشدہ کمرشل تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف بڑی کارروائی ۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا پیرا فورس ملتان اورسٹی ٹریفک پولیس سکواڈ ملتان کے ہمراہ پرانا شجاع آباد روڈ ڈبل پھاٹک پر تجاوزات مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پیرا فورس ملتان اورسٹی ٹریفک پولیس سکواڈ کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے واٹر ورکس روڈ،میٹرو روٹ،دولت گیٹ،پرانا خانیوال اڈا،عزیز ہوٹل چوک، پرانا شجاع آباد روڈ،ڈبل پھاٹک فلائ اوور و سروس روڈز پر قائم تجاوزات کو ختم کرا کے سامان قبضہ میں لے لیا ۔
ملتان سے مزید