• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کے 11محکموںمیں ایک روز کے دوران 71شکایات زیر التوا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت کے 11محکموںمیں ایک روز کے دوران شہریوں کی 71شکایات زیر التوا کا شکار ہیں۔ شکایات کے ازالہ نہ ہونے کی رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے خلاف 12، ویسٹ مینجمنٹ کے خلاف 05، واسا کے خلاف 07، ایم ڈی اے کے خلاف 02، پی ایچ اے کے خلاف 02، پھاٹا کے خلاف 04، ایجوکیشن کے خلاف 01، ڈسٹرکٹ کونسل کے خلاف 16، ہائی وے کے خلاف 01، محکمہ ہیلتھ کے خلاف 01، سول ڈیفنس کے خلاف 16شکایات زیر التوا ہیں۔
ملتان سے مزید