• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری شدہ موٹرسائیکلیں استعمال کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے چوری کے مقدمات کی موٹرسائیکلیں استعمال کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ صدر شجاع آباد اور لوہاری گیٹ پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک اشخاص ملزمان محمد افضل اور علی حیدر کو روک کر نمبر پلیٹیں وغیرہ بذریعہ ایپ چیک کرنے پر چوری کے درج مقدمات کی پائی گئی دونوں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا اور مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید