ملتا ن (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا سرائیکی ایریا اسٹڈی سینٹر میں ثقافتی پروگرام "سرائیکی جھومر" کے عنوان سے منعقد ہوا، جس میں شعبہ کے طلبہ کے ساتھ زکریا سرائیکی کونسل کے چیئرمین اور سیکرٹری سمیت تمام ممبران نے شرکت کی،اس موقع پر سرائیکی زبان و ادب، موسیقی اور رقص پیش کیا گیا۔