• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) ٹریفک وارڈن کو سنگین نتائج کی دھمکیاں و گالیاں دینے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سیتل ماڑی پولیس کو ٹریفک وارڈن محمد عمران نے بتایا کہ دوران ڈیوٹی ملزم روف کو روکا بغرض چیکنگ کیلئے تو ملزم نے غلیظ گالیاں دینا شروع کردی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیکر ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید