ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس کا اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے قحبہ خانہ پر چھاپہ نازیبا حرکات کرنے اور اشتہاری کو فرار کرانے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔مظفر آباد پولیس نے اشتہاری مجرم ساجد لک کی گرفتاری کیلئے سکینہ بی بی کے قحبہ خانہ پر چھاپہ مارا جہاں پر ملزمہ سکینہ نے اشتہاری کو فرار کرادیا کمروں کی تلاشی لی گئی تو صابر اور فرحت نازیبا حرکات کرتے ہوئے پائے گئے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔