• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی معیشت کومضبوط بنانے کیلئے بیرونی سرمایہ کاری ناگزیر، احد امین ملک

لاہور ( نیوز رپورٹر) ای سی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احد امین ملک نے کہا ہے کہ قرض کو پائیداری کا نیا نام نہیں دیا جا سکتا، کیونکہ یہ وقتی سہارا تو بن سکتا ہے مگر مستقل استحکام نہیں دے سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کو حقیقی بنیادوں پر مضبوط بنانے کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانا ناگزیر ہے۔
لاہور سے مزید