لاہور ( نیوز رپورٹر)پاکستان عوام پارٹی کا اجلاس سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ہو ا جس میں لاہور ڈوثرن کے عہدیداران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں عوام پارٹی کے کنوینرضعیم قادری،لاہور ڈوثرن کےکنوینر انور گیلانی اور جنرل سکریٹری ظفر قریشی نے شرکت کی۔