نہ کی پروا کبھی آئندہ کل کی
نہ دیکھا آنکھ اٹھا کر ہم نے آگے
رہے خطرات سے غافل عموماً
مصیبت سر پہ آپہنچی تو جاگے
پاکستان کا جوابی حملہ صرف دہشت گردوں کے ٹھکانوں، تربیتی مراکز اور ان عناصر پر ہوگا جو پاکستان کے خلاف جنگ کو ہوا دے رہے ہیں:سیکیورٹی ذرائع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی خطے کے امن پر منفی اثر ڈال سکتی ہے:قطری وزارت خارجہ
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان پوسٹوں پر موجود متعدد افغان طالبان ہلاک یا فرار ہوچکے ہیں۔ کئی افغان فوجی لاشیں، یونیفارم اور ہتھیار چھوڑ کر فرار ہوئے۔
قبائلی عوام کا کہنا ہے کہ وطن کا دفاع ہم پر فرض ہے اور ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں، پہلے بھی دہشت گردوں کو سبق سکھایا تھا اور اب بھی سبق سکھائیں گے۔
خطے میں امن و استحکام کے لیے کشیدگی کم کرنا ضروری ہے، پاکستان اور افغانستان کے عوام کی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعاگو ہیں:سعودی وزارت خارجہ
افغان فورسز کی شہری آبادی پر فائرنگ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: وفاقی وزیر داخلہ
امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج کی غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے میں مقررہ حدود میں واپسی ہوئی ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان متعدد لاشیں اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہوگئے، افغانستان کی جانب سے جارحیت اُس وقت کی جا رہی ہے جب افغان وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر ہیں۔
حکام کے مطابق حملہ آور خوارج وہی ہیں جنہوں نے اس سے پہلے علی مسجد، کوچہ رسال دار اور پولیس لائنز مسجد میں نمازیوں کو شہید کیا تھا۔
پاکستان نے بھارت اور افغانستان کے مشترکہ اعلامیے کے نکات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ موٹر سائیکل سوار اور ٹریفک پولیس آفیسرز کے درمیان تلخ کلامی کا چیف ٹریفک آفیسر نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹریفک پولیس افسران کو معطل کر دیا۔
نمیبیا نے جنوبی افریقا کو واحد ٹی 20 میچ میں 4 وکٹ سے شکست دے دی۔
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے جس کا انتخاب کیا وہی وزیرِاعلیٰ ہو گا۔
حکومتی ذرائع کے مطابق غزہ امن منصوبے پر غزہ سمیت تمام اسلامی ممالک میں خوشیاں منائی جارہی ہیں ۔ جب کہ شرپسند جتھا احتجاج کر رہا ہے۔
سیکریٹری صوبائی اسمبلی کا کہنا ہے کہ کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال 12 اکتوبر کو شام 4 بجے تک ہوگی۔