• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: خاتون اور ساتھیوں نے زمیندار کو لوٹ لیا، نقدی اور موبائل لے اُڑے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سرگودھا کے علاقے سیداں کالونی دھریمہ میں ایک انوکھی واردات پیش آئی جہاں برقع پوش خاتون نے ساتھوں کے ساتھ مل کر زمیندار کو لوٹ لیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ زمیندار نے بیان دیا ہے کہ خاتون نے موٹر سائیکل پر لفٹ لے کر واردات کی، ملزمہ اور اس کے ساتھی اسلحے کے زور پر 50 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ تین  ملزمان کے خلاف درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید