• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسدادِ پولیو مہم کا دوسرادن،52لاکھ سے زائدبچوں کو قطرے پلائے گئے

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب بھر میں جاری انسدادِ پولیو مہم دوسرے روز بھی بھرپور انداز میں جاری رہی پنجاب ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق مہم کے پہلے روز صوبے بھر میں 52 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ لاہور میں 2 لاکھ 87 ہزار، راولپنڈی میں 2 لاکھ 22 ہزار جبکہ ملتان میں 2 لاکھ 41 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے۔
لاہور سے مزید