• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ایم ڈی واسافیصل آبادڈاکٹراعجاز احمدرندھاوا کی اہلیہ انتقال کرگئیں

لاہور(پ،ر)روزنامہ جنگ کے کالم نویس ڈاکٹر حبیب الحق رندھاوا کے بڑے بھائی سابق ایم ڈی واسا فیصل آبادڈاکٹر اعجاز احمد رندھاوا کی اہلیہ انتقال کر گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل بعد از نماز ظہر مین قبرستان گلشن کالونی فیصل آباد میں ادا کی جائیگی۔
لاہور سے مزید