• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر میں آج تمام سکول معمول کے مطابق کھلیں گے،وزیر تعلیم

لاہور(خبرنگار) پنجاب بھر میں آج تمام سکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔ اس حوالے سے وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے گذشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ آج منگل کے روز تمام سکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔
لاہور سے مزید