• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی جنوبی پنجاب کا محنت کشوں کے حقوق کی مؤثر ترجمانی کیلئے لیبر بیورو کی ازسر نو تشکیل کا اعلان

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے محنت کش طبقے کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور تنظیم کو زمینی حقائق کے مطابق فعال بنانے کیلئے ایک اہم اور دور رس فیصلہ کرتے ہوئے پیپلز لیبر بیورو جنوبی پنجاب کی تمام موجودہ تنظیموں کو ناقص کارکردگی کی بنیاد پر فوری طور پر تحلیل کر دیا۔
لاہور سے مزید