• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کا بھارت کے ساتھ یارانہ مہنگا پڑیگا،تحریک لبیک یا رسولؐ

لاہور(خبرنگار ) تحریک لبیک یا رسولؐ کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا: افغانستان کو پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کے ساتھ یارانہ مہنگا پڑے گا۔ افغانستان برادر اسلامی ملک ہے مگر اس کی سرزمین مسلسل پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔
لاہور سے مزید